15 فروری کو پاک بھارت ٹاکرے پر عاقب جاوید کا بڑا بیان سامنے آ گیا جس ٹیم کے پاس معیاری اسپنرز ہوں گے وہ بڑے ٹورنامنٹس میں بہتر نتائج دے سکے گی