
عالمی گولڈ مارکیٹ میں سرمایہ کار متحرک؛ سونے میں زبردست سرمایہ کاری
کراچی: عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں قیمتیں نئی تاریخی سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔ عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کی زبردست دلچسپی کے باعث سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرمایہ کاری میں اضافے کے بعد بین الاقوامی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2250 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ







