Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آل راؤنڈر عامر جمال کو بانی پی ٹی آئی کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا؛ بھاری جرمانہ عائد

آل راؤنڈر عامر جمال کو بانی پی ٹی آئی کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا؛ بھاری جرمانہ عائد

بانی پی ٹی آئی کی حمایت کرنے پر آل راؤنڈر عامر جمال پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال پر جرمانہ اپنے ہیٹ پر 804 لکھنے پر کیا گیا ہے جو کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا قیدی نمبر ہے، عمران خان اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور کرپشن سمیت دیگر چارجز کے تحت اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔ آل راؤنڈر عامر

Loading...