
توہینِ عدالت کیس،میرشکیل الرحمان نےشوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا
توہپنِ عدالت کیس میں جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر توہین عدالت کیس میں جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انوسٹی گیشن انصارعباسی اور ایڈیٹرعامرغوری نے بھی جواب







