
پلیز قوم کا دل مت توڑنا، عظمیٰ بخاری کا پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پیغام
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پلیز قوم کا دل مت توڑنا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ لڑکوں جم کر لڑو،جم کر کھیلو،انشاءاللہ جیت آپ کی ہوگی، ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکنیں تیز ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ میری اور پوری قوم کی دعائیں اپنے لڑکوں کے ساتھ







