اسرائیل غزہ پر قبضہ ختم کرے تو ہتھیار پھینک دیں گے، حماس کا اعلان حماس نے فلسطینی سرزمین پر قابض صیہونی افواج کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔