غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں

لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔...