
وزیر اعظم کی اسرائیلی کابینہ کے غزہ پر کنٹرول کے منصوبے کی شدید مذمت
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر پر غیرقانونی کنٹرول کے منصوبے کی منظوری کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف جاری تباہ کن جنگ میں ایک خطرناک اور ناقابل قبول اضافہ قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی یہ توسیع نہ صرف غزہ میں پہلے سے موجود انسانی بحران کو







