کینیڈا کے ہائی اسکول میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 10 ہلاک، متعدد زخمی کینیڈین پولیس کے مطابق ہائی اسکول کے اندر 6 افراد مردہ پائے گئے جبکہ ایک گھر سے 2 لاشیں ملیں