Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم جوان

فلم جوان نے دنیا بھر میں 627 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے 36 ویں دن دنیا بھر میں  627 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی م فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس کے 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔ فلم جوان 7 سمتبر کو ریلیز کی گئی تھی جو کہ شاہ رخ خان کی جنوبی انڈیا کے

Loading...