قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنےکا مطالبہ کردیا