Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان؛ بابر و رضوان ڈراپ، شاداب کی واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی جب کہ شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے۔

Loading...