Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اعظم خان اپنی فٹنس پر توجہ کیوں نہیں دے سکے؟

اعظم خان اپنی فٹنس پر توجہ کیوں نہیں دے سکے؟ وجہ بتادی

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے اور غیر صحت مند عادات نے انہیں اپنی فٹنس پر توجہ دینے سے روکے رکھا۔ اعظم خان کا شمار حالیہ برسوں کے ان کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جن پر سب سے زیادہ تنقید ہوتی ہے اور ان کی صلاحیتوں کے بجائے زیادہ تر بحث ان کے وزن کے گرد گھومتی رہتی ہے۔

Loading...