دہشتگردی کرنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں، علماء و مشائخ کمیٹی تمام مشائخ اور علماء نے فتوی دیا ہے کہ عبادت گاہوں پر حملہ کرنے والے اسلام کے دشمن ہیں