Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور:فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،200 لیڑ بیوریجز تلف کرلی گئی

لاہور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی کے دوران 200 ہزار لیٹر بیوریجز تلف کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے واہگہ میں بیوریجز بنانیوالے یونٹ پر فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے 200 بیوریجز کو تلف کرلیا ہے۔ اس ضمن میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈی جی رفاقت علی نسوآنہ نے بتایا ہے کہ کاربونیٹیڈڈرنکس کی تیاری میں

Loading...