پاکستان کرکٹ کیلیے اچھی خبر، لاہور قلندر اور پی ایس ایل کے درمیان شراکت میں توسیع معاہدے کی یہ توسیع ای وائی کی جانب سے کی گئی ویلیوایشن کے بعد کی گئی