
لیگی رہنما عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج
مسلم لیگ ن کے سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے رسالہ نمبر 12 کے رہائشی شاہد پرویز کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی نے سیاسی مخالفت







