
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی کی تفصیلات ایوان میں پیش
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی کی تفصیلات ایوان میں پیش کرتے ہوئے واقعات کا ملبہ مقامی آبادی پر ڈال دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس دوران تین سالوں کے دوران مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں۔ پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق سنہ 2022 سے 2024 کے







