
ماہرہ خان کی عام شہریوں کی طرح بازار میں شاپنگ اور پھل خریدتے ویڈیوز وائرل
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان کی دو نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں عام شہریوں کی طرح بازار میں شاپنگ کرتے اور پھل خریدتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ ماہرہ خان ہر خاص و عام کی طرح کراچی کے مقامی بازاروں میں گھومتی، شاپنگ کرتی اور سادہ زندگی کا لطف اٹھاتی نظر آئی ہیں۔ ان ویڈیوز میں







