اپنی سرزمین کا ہر صورت دفاع کریں گے، ترجمان اماراتی وزارت دفاع امارات نے اب تک 172 میزائل تباہ کردیے ہیں جن میں سے زیادہ تر سمندر میں گرے، ترجمان وزارت دفاع