
پاکستان کے معروف انٹرنیشنل پلیئر انتقال کرگئے
پاکستان کے معروف انٹرنیشنل کبڈی پلیئر انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کبڈی پلیئر مزمل بوٹا ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے کبڈی کے کھلاڑی مزمل بوٹا کو پشاور کیمپ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا۔ مزمل بوٹا پاکستان ایئر فورس کی طرف سے کبڈی کھیلتے تھے۔انہوں نے بھارت سمیت مختلف ممالک کے خلاف میچز کھیلے۔ مزمل بوٹا کی نمازہ جنازہ پیر







