خراب موسم نہ روک سکا آوازِ کشمیر، ایتھنز میں حقِ خودارادیت کا گونجتا مطالبہ اقوامِ متحدہ اور عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے عملی کردار ادا کریں، مظاہرین کا مطالبہ