Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ ملیرایکسپریس وے کا دورہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ ملیر ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر ایکسپریس وے کے دورے کا آغاز کورنگی کاز وے سے کیا، پی ڈی ملیرایکسپریس وے نیاز سومرو نے وزیراعلیٰ کا استقبال کیا۔ نیاز سومرو نے ملیر ایکسپریس کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیراعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کو تنصیبات کو دوسرے

Loading...