ویلنٹائن ڈے پر میئر کراچی کا حافظ نعیم الرحمان کے لیے محبت بھرا پیغام جماعت اسلامی کے رکن راشد قریشی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے سے گلدستہ وصول کیا۔