
فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل کس میدان میں کھیلا جائے گا؟
فیفاورلڈکپ 2026 کے فائنل کے میدان کا فیصلہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا کی جانب سے آئندہ ٹورنامنٹ کے مقام کے شیڈول کا اعلان کرنے کے بعد امریکی ریاست نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم کی 2026 کے ورلڈ کپ فائنل کے مقام کے طور پر تصدیق ہو گئی ہے۔ امریکہ میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ آئندہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا ہے۔ امریکہ نے آخری بار 1994







