Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں دوسری شادی کی پیشکش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں دوسری شادی کی پیشکش ہوگئی۔ حال ہی میں میکال ذوالفقار نے ایک رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں ایک مداح نے لائیو کال کے ذریعے ان سے شادی کی پیشکش کردی۔ میکال کی ایک دیوانی مداح نے کال کر کے لائیو ٹی وی پر اداکار سے اپنے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وہ

Loading...