
گلوکارہ آئمہ بیگ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئمہ بیگ اور زین احمد نے کینیڈا میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں نکاح کیا، اس تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جو ان کے نکاح کی تصدیق کرتی ہیں۔ اب یہ جوڑا باقاعدہ شادی شدہ ہے اور ایک























