رواں ورلڈ کپ میں بھارتی فیلڈنگ بے نقاب، آسان کیچز بھی ہاتھ سے نکلنے لگے انفرادی طور پر تلک ورما سب سے زیادہ 3 کیچز ڈراپ کرنے والے کھلاڑی رہے