نیپرا عوام دشمنی پر اتر آئی؛ صنعتی بجلی سستی، گھریلو صارفین پر بوجھ ڈال دیا گیا ملک بھر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد۔