ورلڈ کپ ٹائٹل کی جنگ: بھارت اور نیوزی لینڈ ایک بار پھر فائنل میں آمنے سامنے دونوں ٹیمیں مختلف کرکٹ ثقافت، مختلف راستوں اور مختلف سوچ کی نمائندگی کرتی ہیں