Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم کا دورہ ترکیہ؛ صدر اردوان سے اہم ملاقات متوقع

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ؛ صدر اردوان سے اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں صدر اردوان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کل ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی و عالمی

Loading...