
تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر کے نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا
شمالی افریقی ملک تیونس میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں صدر قیس سعید نے وزیر اعظم کامل مدوری کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تیونس شدید معاشی بحران اور بڑھتے ہوئے مہاجرین کے مسئلے سے نبرد آزما ہے۔ صدر قیس سعید نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں خطاب کے دوران حکومت کے مختلف وزراء







