Advertisement
Advertisement

وزیر تعلیم

میٹرک اور انٹر ٹیک پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شروع ہو رہا ہے، وزیر تعلیم
میٹرک اور انٹر ٹیک پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شروع ہو رہا ہے، وزیر تعلیم

وزیر تعلیم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ میٹرک اور انٹر ٹیک پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ...

وزیر تعلیم
نقل کی روک تھام کا جائزہ، وزیر تعلیم کا مختلف اسکولوں کا اچانک دورہ
‎بچوں کو پرائیویٹ اسکول بھیجنے پر فرانس کی نئی وزیر تعلیم تنقید کی زد میں آگئیں
‎بچوں کو پرائیویٹ اسکول بھیجنے پر فرانس کی نئی وزیر تعلیم تنقید کی زد میں آگئیں
تعلیمی اداروں
نئے تعلیمی سال کا آغاز کب ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
تعلیمی اداروں کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا
ٹیچرز کی ٹریننگ ہماری سب سے اولین ترجیح ہے، وزیر تعلیم سندھ
وزیر تعلیم
’کتابوں کی کمی پر وزیرتعلیم گرفتار‘
آبادی پر کنٹرول کئے بغیر معاشی ترقی کے ثمرات سامنے نہیں آئیں گے، صوبائی وزیر تعلیم
صدر مملکت
پاکستان افغانستان کے تعلیمی شعبے کی ترقی میں تعاون جاری رکھے گا، صدر مملکت
شفقت محمود
ہمارا تعلیمی نظام دکیا نوسی ہے سب رٹے کی پیداوار ہیں، شفقت محمود
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی کمی کے باعث پنجاب بھر میں اسکول معمول کے مطابق پیر سے کھل رہے ہیں، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ا سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکشن 16اکتوبر نافذالعمل ہوگا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گرلزاسکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9 بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز سنگل شفٹ والے سکول ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک اور ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک چلے گی جبکہ دوسری شفٹ 2بج کر 30منٹ سے شروع ہوگی اور ساڑھے پانچ بجے تک چلے گی۔ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ طلباء کی 50فیصدحاضری کی بجائے مکمل حاضری کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ پیر سے سکولوں میں معمول کے مطابق تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی بھی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی جبکہ تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ، مراد راس
سندھ بھر میں تمام اسکول و کالجز کل بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ
وفاقی وزیر پلاننگ اور وزیر تعلیم کی مشترکہ صدارت میں اجلاس
شفقت محمود کی طبعیت ناساز
سعید غنی
اسکولز اور کالجز میں ابتدائی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنائیں، سعید غنی
سعید غنی
میٹرک اور انٹر بورڈ میری وزارت میں نہیں آتے ، سعید غنی
امتحانات
صوبہ پنجاب میں آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان ختم کرنے کا اعلان
مراد راس
ٹیکنالوجی کی مدد سے اساتذہ کیلئے آسانیاں پیدا کرنے جا رہے ہیں، مراد راس
اسکول
اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دو سے تین ہفتوں کے لئے ہوں گی
شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
بین الصوبائی وزرائے تعلیم
حکومت کا رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیں