Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بینکوں سے ونڈفال ٹیکس وصولی میں بڑی کامیابی، 34.5 ارب روپے قومی خزانے میں جمع

پاکستان میں بینکوں سے ونڈفال ٹیکس وصولی کی مدمیں حکومت کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جس کے تحت چار ہفتوں میں 34.5 ارب روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع کرائی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے بینکوں کی درخواستوں پر حکم امتناع ختم کرنے کا فیصلہ دیا، جس کے بعد پنجاب کے سات بڑے بینکوں نے آج ٹیکس کی رقم قومی خزانے

Loading...