
شمس الاسلام قتل کیس: 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم، ایس ایس پی ساوتھ سربراہ مقرر
کراچی کے معروف وکیل شمس الاسلام کے قتل کیس کی تحقیقات کیلئے حکام کی جانب سے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی جنوبی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ساوتھ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: تین ماہ قبل غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی کے کیس میں سنسنی خیز انکشاف







