Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاسپورٹ

ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی

اسلام آباد سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر میں دو گھنٹے سے ایک بھی پاسپورٹ پراسس نہ ہو سکا، سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز میں کام رک گیا۔ فنی خرابی کے باعث پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہ ہو سکے، پاسپورٹ

Loading...