پاسپورٹ سروسز میں بڑی پیشرفت؛ جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم متعارف ڈی جی پاسپورٹس کی ہدایت پر ہیڈکوارٹرز میں ایک خصوصی 24/7 مانیٹرنگ روم قائم کردیا گیا۔