Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کل سے شروع

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کل سے شروع

کرائسٹ چرچ؛ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کل سے شروع  ہورہی ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ دونوں ٹیموں نے شرکت کی، اس کے علاوہ تقریب میں کرائسٹ چرچ کے قدیمی موری ٹرائب کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستانی

Loading...