Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کو انگلینڈ سے شکست

ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کو انگلینڈ سے شکست

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ انڈر 19 ٹیم نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو 6  وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.5 اوورز میں 66 رنز کا ہدف دیا، زوفشاں ایاز 15 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں

Loading...