Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انجری نے ایک بار پھر پاکستانی اوپنر کو میدان سے باہر کردیا

انجری نے ایک بار پھر پاکستانی اوپنر کو میدان سے باہر کردیا

فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ ٹیم کے سینئر بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف باقی ماندہ ون ڈے میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کی عدم دستیابی کی وجہ بائیں ٹانگ کی ہیمسٹرنگ میں کھنچاؤ ہے۔ یہ انجری فخر کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے

Loading...