نڈر کرکٹ پر کام کررہے ہیں، مثبت نتائج سامنے آئیں گے؛ فاطمہ ثناء ورلڈ کپ سے قبل اس طرح کے چیلنجز کا سامنا کرنا ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، فاطمہ ثناء