پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا 2028 کے ورلڈکپ کی میزبانی مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کریں گے۔