پاک بھارت میچ سے قبل کولمبو اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ گھس آیا گراؤنڈ اسٹاف نے سانپ پر قابو پاکر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا