Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کا نیا مواصلاتی سیارہ ’پاک سیٹ ایم ایم ون آر‘ کل لانچ کیا جائے گا

سپارکو کا نیا مواصلاتی سیارہ ’پاک سیٹ ایم ایم ون آر‘ کل چین کےلانچ سینٹر سے خلا میں چھوڑا جائے گا۔ مواصلاتی سیارے پاک سیٹ ایم ایم ون آر کی لانچنگ سپارکو کے دفاتر میں بڑی اسکرینز پردکھائی جائے گی، ایم ایم ون آر سیٹلائٹ سپارکو اور چائنیز ایئرو اسپیس کے اشتراک سے بنایا گیا۔ پاک سیٹ ایم ایم ون آر 15 برس تک کام کرے گا، پاک

Loading...