کرسٹیانو رونالڈ کی ورلڈ کپ چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، پرتگال

پرتگالی فٹ بال فیڈریشن (ایف پی ایف) نے کرسٹیانو رونالڈو کے ورلڈ کپ چھوڑنے کی دھمکی کی تردید کی ہے۔...