پرتگال کا بڑا فیصلہ: کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مشروط پابندی اقدام کا مقصد بچوں کو آن لائن استحصال، سائبر بُلیئنگ اور نامناسب مواد سے محفوظ رکھنا ہے