پیپلزپارٹی کا پنجاب حکومت کی پیشکش قبول کرنے کا فیصلہ پیپلزپارٹی نے پنجاب حکومت کو بورڈز، کمیٹیوں کیلئے نام اور لا افسران کیلئے نامزدگیاں بھجوا دیں ہیں