خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اس کا کمسن بیٹا جاں بحق پولیس نے تھانہ لنڈی کوتل میں نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے