معروف اداکار دنیا کے پُرکشش ترین مرد قرار
ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار پیٹرک ڈیمپسی کو لائف اینڈ اسٹائل اور فیشن میگزین ’پیپل‘ نے سال 2023 کا دنیا کا ’پرکشش ترین مرد‘ قرار دے دیا۔ پیٹرک ڈیمپسی نے خود کو سال 2023 کا سب سے زیادہ پرکشش ترین مرد قرار دیے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلآخر ان کی خواہش پوری ہوئی۔ ان سے قبل سال 2022 میں







