Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلوں میں اہم تبدیلیاں

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے فیصلوں میں اہم تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان نے ویمن فیلڈنگ کوچ اقبال احمد عامر کو فارغ کردیا ہے جبکہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے ندیم خان خان کے احکامات بدل دیے ہیں۔ رمیز راجہ نے ویمن فیلڈنگ کوچ اقبال احمد کی برطرفی معطل کرتے ہوئے

Loading...